ولایت آباد میں فری میڈئیکل کیمپ لگا یا گیا

September 17, 2019

ملتان ( لیڈی رپورٹر)ملتان سٹی لائنز کلب کے زیر اہتمام ولایت آباد میں فری میڈئیکل کیمپ لگا یا گیا ۔ کیمپ کا افتتاح ڈسٹر کٹ ٹیئریر لائنز کلبز انٹر نیشنل پاکستان جنید الرحمٰن نے کیا ۔ کیمپ میں شوگر ،بلڈ کولسٹرول،ھیپاٹاٹیس،یورک ایسیڈ ،ھیڈیوں کے کمزریوں کے ٹیسٹ کئے گئے ۔ اس موقع پر ملتان سٹی لائنز کلب کے صدر شفقت صدیقی،عابد معراج،رفیع احمد انصاری،اقبال حنیف،حسن بلال،عظیم احمد،نافل فضال،بھی موجود تھے ۔