سرحدچیمبرکے انتخابات میں الیاس بلورگروپ اکثریت سے کامیاب ہو گا ‘مجیب الرحمان

September 17, 2019

پشاور(لیڈ ی رپورٹر)سرحدچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹریزکے انتخابات میں بزنس مین فورم کے ایسوسی ایٹ ممبرکے امیدوارمجیب الرحمان نے کہاہے کہ الیاس بلورگروپ آج ہونیوالے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے کی سرمایہ داروںچھوٹے تاجروں کے درمیان فاصلے کم کرنے کیلئے ہم میدان میں آئے ہیں انہوں نے مزیدکہاکہ الیاس بلورکی سرپرستی میں بزنس مین فورم نے بڑے تاجروں کے مسائل حل کیے چنانچہ اسی فورم کے سائے تلے چھوٹے تاجروں کے مسائل بھی حل ہونگے ۔