آئیسکو،لیسکو اور اسٹیٹ لائف نجکاری لسٹ میں شامل

September 19, 2019

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) کابینہ کی نجکاری کمیٹی نےنجکاری کا عمل تیز کرتے ہوئے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) ، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو) اوراسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ٹیلیفون انڈسٹریز نجکاری فہرست سے خارج کر دی گئی۔