اسلام آباد،خورشید شاہ کے گھر پر نیب ٹیم کا چھاپہ

September 20, 2019

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیب ٹیم نے پیپلز پارٹی کے رہنماخورشید شاہ کے بنی گالہ والے گھر پہ چھاپہ مارا ہے۔ نیب ٹیم نے پورے گھر کی تلاشی لی جبکہ پیپلز پارٹی رہنما کے ذاتی استعمال میں رہنے والے کمرے کی بھی تلاشی لی گئی ہے۔