والی بال، پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

September 22, 2019

کراچی(اسٹاف رپو رٹر) تہران میں کھیلی جانے والی ایشین سینئر مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ہفتے کو بھارت کو شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔