بابری مسجد کیس کی 4کے بجائے 5گھنٹے سماعت کافیصلہ

September 22, 2019

نئی دہلی(نیوزایجنسی) بھارتی سپریم کورٹ میں 5رکنی آئنی بنچ نے بابری مسجدکیس کی 4کے بجائے 5گھنٹے سماعت کافیصلہکیا ہے ، چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی قیادت میں بنچ نے ہندو اور مسلم دونوں فر یقوں سے کہا کہ بنچ نے 23ستمبر بروز پیر سے روزآنہ 4 بجے کی بجائے 5 بجے تک سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔