فرانس میں کشتی رانی کے مقابلے جاری

September 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس میں کشتی رانی کے مقابلے جاری

فرانس میں 2019 کشتی رانی کے جاری مقابلوں میں آسٹریلیا اور جاپان کی برتری برقرار ہے۔

فرانس کے ساحلی شہر مارسلی میں کشتی رانی کے مقابلے جاری ہیں، سیزن ون کے گرینڈ فائنل مقابلے کے پہلے روز آسٹریلیا اور جاپان کی پوزیشن مستحکم ہے۔

جب کہ 1ملین ڈالر کی انعامی رقم کے حصول کے لیے چین، فرانس، برطانیہ، آسٹریلیا اور جاپان کی ٹیمیں نبردآزما ہیں۔