ہیلتھ ایشیاء کانفرنس آج ہوگی

September 24, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہیلتھ ایشیاء کانفرنس 201924 ستمبر کو ایکسپو سینٹر کراچی میں شروع ہو گی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی ایک بجے افتتاح کریں گے۔ کانفرنس میں پانچ سیشن رکھے گئے ہیں ۔