Advertisement

منشیات فروش شراب سمیت پکڑا گیا

September 29, 2019
 

جھڈو (نامہ نگار) جھڈو پولیس اسٹیشن کی حدود میں اے ایس آئی امداد الٰہی آرائیں نے چانگ موری کے قریب ایک مشکوک ملزم کا پیچھا کر کے ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی۔


مکمل خبر پڑھیں