ہر طرح کی کامیابی کے حصول کے لیے یہ درود پاک مجرب ہے:
’’اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ کَمَالِ اللہِ وَکَمَایَلِیْقُ بِکَمَا لِہٖ‘‘
کراچی میں بارش کے بعد شہر کے مرکزی شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر متدد مقامات پرپانی موجود ہے۔
ایکواڈور کے جرائم پیشہ گروہ لوس لوبوس کے سربراہ اینجل ایسٹیبن ایگیلار کو میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ ملزم جعلی شناخت کے ذریعے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
جنرل مائیکل یاکوفلیو نے کہا کہ یہ اتحادیوں کی جانب سے امریکا کی حمایت میں تاریخی نقصان ہے۔
امریکی حکومت نے 12 مزید ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا حاصل کرنے پر زیادہ سے زیادہ 15 ہزار ڈالر تک سیکیورٹی بانڈ لازمی قرار دے دیا ہے، یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے امیگریشن سخت کرنے کی نئی پالیسی کا حصہ ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ پر تنقیدی رپورٹنگ کرنے والے نشریاتی اداروں کے لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی میڈیا پر گمراہ کن معلومات پھیلانے کا الزام بھی عائد کیا۔
اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہاں کا تجربہ بہت شاندار تھا
دنیا کی تجارت میں استعمال ہونے والی یوریا کھاد کا بڑا حصہ خلیجی ممالک سے آتا ہے
ایران کے سب سے بڑے گیس فیلڈ ساؤتھ پارس پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث دنیا بھر میں مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
عائشہ گل ایراسلان سوشل میڈیا پر ایک نمایاں فیشن انفلوئنسر کے طور پر جانی جاتی تھیں
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ علی لاریجانی کا مارا جانا باضابطہ قتل ہے۔
نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے سیکیورٹی چیف ڈاکٹر علی لاریجانی اور سربراہ بسیج فورسز میجر جنرل غلام رضا سلیمانی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
لاہور میں گھریلو ناچاقی پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا قتل، بیوی اور بیٹی زخمی ہوگئیں۔
ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر قطر کو نشانہ بنایا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کرنے سے بھی گریز نہیں کرے گا
ایران جنگ کے خلاف احتجاجاً استعفیٰ دینے کے ایک روز بعد جو کینٹ نے اس تنازع میں دھکیلنے کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کے قریب بھی نہیں تھا۔
پاکستان سُپر لیگ کے سیزن11 کے لیے بنگلا دیش کے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا گیا۔
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کی جانب سے اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔