لیڈی ہیلتھ ورکرز دفاتر خالی کرانے کی کوششوں کے خلاف سراپا احتجاج

October 06, 2019

حیدرآباد(بیورورپورٹ)لیڈی ہیلتھ ورکرز دفاتر خالی کرانے کی کوششوں کے خلاف سراپا احتجاج بن گئیں‘ نیشنل ہائی وے پر دھرنا دیا گیا‘ دھرنے کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی‘ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے کمشنر حیدرآباد اور پی ڈی ذوالفقار دھاریجو کے خلاف نعرے لگائے۔