Advertisement

ماہرتعلیم نعمان احسن نے امریکا میں منعقدہ کانفرنس میں اعلیٰ تعلیم کے موضوع پر پرچہ پیش کیا

October 07, 2019
 

کراچی(نیوز ڈیسک)معروف ماہرتعلیم اورمحقق نعمان احسن نے امریکی ریاست میزوریمیں ”لیڈرشپ ان ہائرایجوکیشن“کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے انھوں نے چارروزہ اس بین الاقوامی کانفرنس میں Role of higher education for creating work force opportunitiesکے موضوع پر اپناتحقیقی پرچہ پیش کیاکانفرنس میں امریکا، کینیڈا، آسٹریلیااوربھارت سمیت دیگرکئی ممالک سے 161 محقیقین نے متعلقہ موضوع پراپنے پرچے پیش کیے ۔


مکمل خبر پڑھیں