مانچسٹر میں 40 ہزار کھلونوں کی فوج تعینات

October 08, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

برطانیہ: مانچسٹر میں چالیس ہزار کھلونوں کی فوج تعینات۔

برطانیہ میں فوجی جوانوں کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے شاپنگ سینٹر میں چالیس ہزار کھلونوں کی فوج تعینات کی گئی ہے جس میں ہر ایک کھلونا فوجی کو ہاتھ اور ٹانگ سے معذور دکھایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کھلونا فوج کی نمائش کا مقصد جنگ کے دوران معذور ہونے والے برطانوی فوجی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔