Advertisement

تعلیم کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں، شرف الزماں

October 09, 2019
 

کراچی (پ ر) پی ایس ایم اے کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں تعلیم کی بہتری کیلئے حکومت کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کے صدر بشیر احمد چنہ کے اعزازمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بشیر احمد چنہ اوران کے ساتھیوں نے جہالت کے خلاف جنگ لڑی ہے جس پر انہیں حکومت کی جانب سے صدارتی ایوارڈ سے نوازا جائے۔


مکمل خبر پڑھیں