کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ڈوریں کوئی اور ہلا رہا ہے ۔ میں مان نہیں سکتا کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو کھلانے کا فیصلہ مصباح کا ہے ۔
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے زندہ اور سلامت ہونے سے متعلق ایک اور ویڈیو جاری کردی ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ 17 سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی آن لائن اور آف لائن دستیابی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے دفاعی نظام کو تیزی سے تباہ کر رہے ہیں، آبنائے ہُرمُز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیاں ڈبودی ہیں، آبنائے ہُرمُز سے امریکا کا صرف ایک فیصد تیل جاتا ہے۔
نیویارک ٹائمز کے مطابق ٹرمپ نے یہاں جنگ چھوڑی تو ایران ایک بار پھر 10 یا زیادہ ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن میں ہوگا۔
بھارتی اداکارہ فلک ناز نے ایک پروڈکشن ہاؤس کے عجیب مطالبے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق پوٹاشیم ایک اہم معدنی جزو ہے جو فالج کے خطرے کو 20 فیصد تک کم کرسکتا ہے، اسکی جسم میں کمی کی وارننگ کی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ میں لاکھوں افراد پوٹاشیم کی کمی کا شکار ہیں، جو دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کر سکتا ہے، مگر زیادہ تر لوگوں کو اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ ایران کی بنیادی تنصیبات کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچانے سے گریز کر رہا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ لیجنڈ اداکار دھرمیندرکی اصل کامیابی عوام کی محبت تھی ۔
امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اپنی جدوجہد میں ڈٹ کر کھڑا ہے اور مسلم دنیا کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس طرف ہیں: ایرانی سیکیورٹی چیف
پڑوسی ریاستوں کو اپنا موقف فوری واضح کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اداکار پنکج ترپاٹھی کو فلم کالا میں چھوٹا سا کردار کرنے پر ڈانٹتے ہوئے کہا دوبارہ ایسا کردار کیا تو ماروں گا۔ یاد رہے کہ نانا پاٹیکر، رجنی کانت اور پنکج ترپاٹھی نے 2018 کی تامل فلم کالا میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مارچ کی پیٹرولیم ضروریات مکمل طور پر محفوظ کرنے کی نوید سنادی۔
بلوچستان میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کو عیدالفطر کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔