کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نےقائد اعظم ٹرافی میں ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ چین تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیتا ہے۔
اس جدید سہولت کے آغاز کے بعد خیبرپختونخوا کے مریضوں کو اب جدید علاج کے لیے دیگر بڑے شہروں یا بیرون ملک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
یہ میڈویڈوف کے کیریئر کا پہلا موقع ہے جب وہ کسی میچ میں ایک بھی گیم جیتنے میں ناکام رہے۔
عثمان طارق کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل کر پلیئر کا اعتماد کافی بہتر ہو جاتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹرز سے لیگ کرکٹ میں توقعات بڑھ جاتی ہیں۔
بریمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے فتح کا اعلان حقیقت کے برعکس ہے
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے جدہ میں اہم ملاقات کی ہے۔
کرتارپور میں تین روزہ بیساکھی میلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا جس میں بھارت سے آنے والے 2800 سکھ یاتری شرکت کریں گے۔
حتمی فیصلے ہمیشہ صدر ٹرمپ خود کرتے ہیں اور انتظامیہ کے قریبی افراد بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ اہم حکمتِ عملی کا اختیار صدر کے پاس ہی ہوتا ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا ہے جس کے نتیجے میں آج ملک بھر سے مجموعی طور پر 37 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ترجمان ایرانی فوج لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ناقابلِ اعتماد ثابت کیا۔
نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے معروف ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اپنے عزیز کے جنازے کے لیے نیویارک جانا پڑا، لیکن مجھے مجبور کیا گیا کہ میں واپس آ کر شوٹنگ مکمل کروں۔
ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی کے 198 کیسز سامنے آچکے ہیں
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ 2 ہفتوں کی جنگ بندی نے اسرائیل کی سیاست اور حکمتِ عملی پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔
رابعہ نورین اپنی جاندار اداکاری اور مختلف ڈراموں میں منفرد کرداروں کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔
ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے لیے نئے راستے متعین کرتے ہوئے رہنمائی جاری کر دی ہے جبکہ اس اہم گزرگاہ کے مکمل طور پر کھلنے اور جنگ بندی کی شرائط کے حوالے سے ابہام برقرار ہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان 40 دن جاری رہنے والی جنگ کے بعد دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی طے پا گئی ہے جس کے تحت امریکا اور اسرائیل ایران پر حملے روکیں گے جبکہ تہران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھول دے گا۔