• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

یوکرین کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو پر کیے گئے ڈرون حملے میں 1 شخص ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

روسی حکام کے مطابق یوکرین کے داغے گئے 650 ڈرونز میں سے بیشتر ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔

روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو شہر کے نزدیک 105 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں دونوں جانب سے ایک دوسرے پر سیکڑوں ڈرون حملے کیے جا چکے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید