Advertisement

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون نتائج کا اعلان،55فیصد امیدوار فیل

October 10, 2019
 

راولپنڈی ( خصوصی نمائندہ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی نے امتحان انٹرمیڈیٹ پارٹIکے نتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹرغلام دستگیرکے مطابق73691امیدواروں نے داخلہ بھجوایا جن میں سے 72145 شامل امتحان ہوئے ان میں سے32154امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 44.57رہا۔ 39914 امیدوار فیل ہوئے ۔ مذکورہ امتحان میں 40015طالبات اور 32130 طلباء شریک ہوئے۔


مکمل خبر پڑھیں