مولانا فضل الرحمان ملاقات کیلئے پشاور آنیوالے ن لیگی وفد کو عشائیہ دینگے

October 13, 2019

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ملاقات کیلئے پشاور آنے والے مسلم لیگ(ن) کے وفد کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دینگے۔ عشایئے میں پشاور کے روایتی کھانوں کا بطور خاص اہتمام کیا گیا ہے۔