محکمہ اوقاف کے6 انسپکٹروں کے تبادلے

October 16, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی )محکمہ اوقاف کے6 انسپکٹروں کے فوری طور پر تبادلے کردئیے گئے۔محمد عابد کا راولپنڈی، محمد بشارت خان کا حسن ابدال،کلیم حسنین کا ننکانہ صاحب،تاج محمد خان کا سیالکوٹ ، تسکین اللہ کاگجرات اور اعجاز احمد کا اوکاڑہ میں تبادلہ کردیا گیا۔