مرکز عابدیہ پر مجلس امام حسینؑ آج ہوگی

October 21, 2019

کراچی (پ ر)وجیہہ الحسن عابدی کی رہائشگاہ مرکز عابدیہ شاہ فیصل کالونی بلاک 4کے ڈی اے روڈ پر پیر 22؍اکتوبرکو 8؍بجے شب مجلس چہلم امام حسین ؑ منعقد ہوگی، عباس الحسن عابدی خطاب کریں گے ۔