ڈینگی،ملک بھر میں نئے کیسز رپورٹ

October 21, 2019

راولپنڈی،پشاور،لاہور (نمائندگان جنگ ، اے پی پی )ملک بھر میں ڈینگی وائرس کا تدارک نہ ہو سکا، ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،پچھلے 24گھنٹوں میں صوبہ پنجاب میں مزید 113 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔