اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن28اکتوبر تک ملتوی

October 22, 2019

لاہور(نمائندہ جنگ) اورنج ٹرین کا آج سےٹیسٹ رن شروع کرنے کا منصوبہ ٹریک مکمل نہ ہونے کی وجہ سے موخر کر دیا گیا ہے۔ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق ٹیسٹ رن اب 28اکتوبر سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق چینی کمپنی نے الیکٹریکل اور مکینیکل کام مکمل نہیں کیا ۔