کراچی: دو دانت کیساتھ بچے کی پیدائش

October 22, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

کراچی میں دو دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش ہوئی ہے

کراچی میں دو دانت کے ساتھ بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

بچے کی وائرل ویڈیو میں بچے کے پیدائشی طور پر دو دانت صاف دیکھے جاسکتے ہیں۔

دو دانت کے بچے کو لے کر ماں اسپتال پہنچ گئی، جہاں معروف سرجن ڈاکٹر حسن ظہیر نے بچے کے دانت نکال دئیے۔

بچے کو دانتوں کی وجہ سے دودھ پینے میں مشکلات پیش آرہی تھیں جس کے باعث بچے کے دانت نکال لیے گئے ہیں۔