پنجاب پولیس ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

October 23, 2019

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار سے) جے یو آئی کے آزادی مارچ اوراپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے پنجاب پولیس کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ تمام پولیس ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ امن وامان کی صورتحال کو قابو میں رکھیں۔