نظرِبد سے بچنے کے لیے کالا کپڑا باندھنا کیسا ہے؟

November 01, 2019
 

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔گاڑی پر کالا کپڑا باندھنا، تاکہ نظر نہ لگے درست ہے یانہیں ؟

جواب:۔مال وجان کی حفاظت کے لیے قرآنی سورتوں اورمسنون دعاؤں کا اہتمام کیجیے۔ کالے کپڑے سے جان یا مال کی حفاظت ہوگی یا نظر بد سے بچاؤ ہوگا، اس قسم کا عقیدہ رکھنا درست نہیں ۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk