Advertisement

جنوبی افریقا کی فاتح ر گبی ٹیم کا والہانہ استقبال

November 06, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

جنوبی افریقا کی فاتح ر گبی ٹیم کا والہانہ استقبال

جنوبی افریقا کی رگبی ٹیم عالمی کپ کا تاج سجائے وطن واپس پہنچی تو ہزاروں مداحوں نے ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا۔

جنوبی افریقا نے فائنل میں انگلینڈ کو شکست دے کر ورلڈکپ میں فتح حاصل کی تھی۔

ایئرپورٹ پر ٹیم کوخوش آمدید کہنے کے لیے پرجوش مداحوں کا ایک سیلاب امڈ آیا۔

سیا کولیسی ٹیم کے پہلے سیاہ فام کپتان ہیں جن کی قیادت میں جنوبی افریقا نے رگبی ٹرافی جیتی ہے۔ وطن واپسی پر سیا کولیسی نے ٹیم کی جیت کو قوم کے نام کرتے ہوئے سب کا شکریہ ادا کیا۔


مکمل خبر پڑھیں