• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر رات گئے ایک بڑا ڈرون اور میزائل حملہ کیا، جس میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

صدر ولادیمیر زیلنسکی کی جانب سے روس کو ’’بڑے پیمانے پر‘‘ حملے کی تیاری کے بارے میں خبردار کیے جانے کے چند گھنٹوں بعد فضائی حملوں نے شہر کی عمارتوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

کیو کے میئر نے بتایا کہ کچھ لوگ منہدم ہونے والی نو منزلہ عمارت کے ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب پولینڈ نے بھی اپنی فضائی حدود کی حفاظت کے لیے اپنے لڑاکا طیاروں کو فعال کر دیا، ملک کی مسلح افواج نے اسے ’’احتیاطی‘‘ اقدام قرار دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید