کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ناکامی کے بعد پاکستانی کھلاڑی اب ٹیسٹ میچوں میں اپنی قسمت بدلنے کی کوشش کریں گے، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21سے 25نومبر تک کھیلا جائیگا ۔
چینی صدر شی کا کہنا ہے کہ امریکا چین نیا تجارتی انتظام عالمی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے، چین اور امریکا عظیم ممالک ہیں، دونوں ملکوں کے عوام عظیم لوگ ہیں۔
انٹونیو کوسٹا نے کہا کہ وہ عالمی عدالت کی ہمایت کرتے ہیں، اس کی آزادی، سالمیت اور مینڈیٹ کا دفاع کریں گے۔
سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔
دونوں ممالک کی جانب سے اس ملاقات کا ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک بنگلادیش تعلقات میں ہونے والی مثبت پیش رفت پر کامل اطمینان کا اظہار کیا۔
سیکیورٹی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، سرحدی علاقے میں پاکستان کی سیکیورٹی فورسز مکمل طور پر چوکس ہیں۔
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وائٹ ہاؤس نے امریکی میڈیا کے تین اداروں سی این این، ایم ایس این بی سی اور پولیٹیکو کو بالآخر داخلے کی اجازت دے دی۔
ایمنسٹی انٹرنیشل نے نیتن یاہو کے جہاز کو اپنی فضاؤں سے گزرنے کی اجازت دینے پر فرانس پر دہرے معیار کا الزام لگایا ہے۔
چینی صدر نے چین اور امریکا کے درمیان دوستی کی علامت کے طور پر دو پانڈا بھی امریکا بھجوانے کا اعلان کیا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انھیں اعتماد ہے کہ ترکیے دوبارہ امریکا کے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں شامل ہوجائے گا۔ ٹرمپ نے پروگرام میں ہماری واپسی کے لیے مثبت رویہ ظاہر کیا۔
طلال چوہدری نے کہا کہ یہ بہت واضح ہے کہ اگر تحریک انصاف سومنات سمجھ کر اسلام آباد آئے گی تو یہ اسلام آباد نہیں پہنچ سکیں گے۔