Advertisement

لین دین کا معاملہ، ایک شخص کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے پر 16افراد کیخلاف مقدمہ درج

November 09, 2019
 

ملتان (سٹاف پورٹر) لین دین کے معاملے پر ایک شخص کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنانے پر 16افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، تھانہ الپہ پولیس کو اللہ رکھا نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ محمد عامر، بلال، حمزہ ، اسد و دیگر 12نامعلوم نے اسلحے کے روز پر نامعلوم مقام پر لے جاکر تشددکا نشانہ بنایا اس سے قبل محمد عامر کیساتھ پیسوں کی لین دین کا تنازع تھا اسی رنجش پر ملزمان نے اغوا کیا۔


مکمل خبر پڑھیں