Advertisement

ایم ڈی اے میں ورلڈ ٹاؤن پلاننگ ڈے پر تقریب،کیک کاٹا گیا

November 09, 2019
 

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے شعبہ ٹائون پلاننگ کے زیراہتمام ورلڈ ٹاؤن پلاننگ ڈے پر تقریب ہوئی اس موقع پر کیک کاٹا گیا،تقریب میں ڈائر یکٹر ٹائون پلاننگ خالد جاوید تمام ڈپٹی ڈائر یکٹرز ٹاؤن پلاننگ ، ڈپٹی ڈائریکٹرز اربن پلاننگ اور اسسٹنٹ ڈائر یکٹرز نے شرکت کی، دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں ہونے والی تباہی کے بعد دنیا کی بہترین ٹائون پلاننگ کے ذریعے خوبصورت نقشہ پر لانے کیلئے ورلڈ ٹائون پلاننگ ڈے منانے کا آغاز دنیا بھر میں کیا گیا ۔


مکمل خبر پڑھیں