بیڈمنٹن خواتین ایونٹ ماہور کے نام

November 12, 2019

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 2019 میں مینز سنگل کا ٹائٹل تھائی لینڈ کے کھلاڑی سرن جیمسری نے جبکہ ویمن ٹائٹل پاکستانی کھلاڑی ماہور شہزاد نے اپنے نام کر لیا۔