رکشہ الٹنے،کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

November 13, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی U4 بس اسٹاپ کےقریب تیز رفتار رکشہ الٹنے سے 50سا لہ طیب ، گلشن معمار میں کرنٹ لگنے سے 32سالہ محمد یوسف جاں ہوگیا ،علاوہ ازیں لیاری کھڈا مارکیٹ گلی نمبر6میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں 51سالہ حاجی اسحاق شخص زخمی ہو گیا۔