انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے کانووکیشن کی تاریخ میں توسیع‘ 30نومبر کو ہوگا

November 19, 2019

پشاور (خصوصی نامہ نگار)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاورکے 23نومبر کو ہونے والے کی تاریخ میں مجاز اتھارٹی نے بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پر توسیع کردی ہےاب کانووکیشن 23نومبر کی بجائے 30نومبر کو ہوگا جبکہ ریہرسل 29نومبر ہوگی۔