سنگین وارداتوں میں ملوث دو افراد گرفتار

November 21, 2019

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے ’’111سرکار ‘‘ گروپ کے سرغنہ کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا،ایس پی پوٹھوہار سید علی نے بتایا کہ تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ’’111سرکار ‘‘ گروپ کے سرغنہ مہتاب عرف تابی اور رومان دفی عرف بھولا کو گرفتار کیا۔