فرانس میں پنشن اصلاحات کیخلاف ہڑتال ،ٹرینیں رک گئیں

December 06, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس میں پنشن اصلاحات کیخلاف ہڑتال

پیرس (رضا چوہدری ) فرانس میں جمعرات کو پنشن اصلاحات کیخلاف ایک زبردست ہڑتال کی گئی۔ 90فیصد ٹی جی وی(تیز رفتار ٹرین ) اور 80فیصدٹی ای آر( عام ٹرین ) منسوخ کردی گئیں پیرس میں پیرس زیر زمین میٹرو کی14 میں سے 11 لائنیں بند رہیں ،فرانس کے مختلف علاقوں میں نئے پنشن قانون کے خلاف مظاہرے بھی کئے گئے۔