پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے21سروس سنٹر انچارج اور آفیشل برطرف

December 07, 2019

لاہور (وقائع نگار خصوصی ) پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے سروس سٹرکچر اور تنخواہوں میں اضافہ کی آواز اٹھانےاورہڑتال کرنے والے ملازمین 21 سروس سنٹر انچارج اور آفیشل برطرف کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اراضی سنٹرز میں برطرف ملازمین کےداخلے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔