بجلی کے تاروں سےچھو کر 35سالہ محنت کش جاں بحق

December 07, 2019

کاہنہ(نامہ نگار)تھانہ نشتر کالونی کے علاقہ الغنی انڈسٹریل اسٹیٹ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی کےلئے چھت پر جانے والا ضلع کرک کا 35سالہ محنت کش بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔