ویسٹ انڈیز نے دوسرا ٹی 20 جیت لیا

December 09, 2019

ملتان(اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد8 وکٹ سے جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔