حسن علی کی خراب انگریزی، غیرملکی خاتون کی اچھی اردو

December 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

حسن علی کی خراب انگریزی، غیرملکی خاتون کی اچھی اردو

راولپنڈی (جنگ نیوز) پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو ایک انٹرویو کے دوران غیر ملکی خاتون میزبان نے مشکل میں ڈال پھر مشکل حل بھی کردی۔ خاتون میزبان نے حسن علی سے انگریزی زبان میں سوال پوچھا، جس جواب دینے میں انہیں مشکل پیش آئی۔ فاسٹ بولر کو ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتا دیکھ کر خاتون میزبان نے اردو یں بولا ’حسن بھائی‘ آپ اردو میں جواب دے دیں ، میں اردو جانتی ہوں۔ اس پر شعیب اختر نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ نے حسن کو بھائی کیوں بلایا ہے جس پر حسن علی بولے کہ میں اب شادی شدہ ہوں شاید اس لیے انہوں نے بھائی کہا۔ اس پر خاتون میزبان، شعیب اختر سمیت حسن علی بھی بے ساختہ ہنس پڑے۔