مجلس احراراسلام کےرہنما آج مختلف مساجدمیں خطبات جمعہ دینگے

December 13, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) مجلس احرار اسلام ملتان کےسیکرٹری اطلاعات فرحان حقانی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج جامع مسجدختم نبوت دار بنی ھاشم میں مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرحافظ سیدکفیل بخاری،جامع مسجدسیدنا امیرمعاویہ محلہ عثمان آباد میں عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری ودیگر علماءمختلف مساجد میں خطبات جمعہ دینگے،جامع مسجد نورالاسلام چوک سورج میانی روڈ ملتان میں مولانا مفتی محمد قاسم احرار درس قرآن دیں گے۔