ایف بی ایریا بلاک 9 اور دیگر بلاکس میں گیس کی قلت

December 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا کے بلاک نو اور دیگر بلاکس میں پچھلے کئی ہفتوں سے گیس کی قلت میں اضافہ ہوگیا ہے جس سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، چولہے نہ جلنے کی وجہ سے لوگ ہوٹل سے کھانا لانے پر مجبور ہیں۔