وزیراعلیٰ اوریاسمین راشد کاامجدبھٹی کی والدہ کےا نتقال پراظہار تعزیت

December 14, 2019

لاہور(خصوصی رپورٹر،جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سابق ڈی جی پی آر امجد حسین بھٹی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہے ۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نےبھی گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔