دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن کے مناظر

December 26, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

دنیا کے مختلف ممالک میں سال 2019 کا آخری سورج گرہن آج دیکھا گیا۔

دیکھئے سورج گرہن کی کچھ تصویری جھلکیاں۔۔۔۔

کولمبو، ایکسرے کے ذریعے’رنگ آف فائر‘ کا نظارہ
تھائی لینڈ : بینکاک میں رنگ آف فائر بننے کا منظر
مختلف ممالک میں لوگ سورج گرہن کا نظارہ کرتے ہوئے
سورج گرہن میں اڑتا پرندہ
کویت سٹی ، سورج کا ایک منظر
سنگاپور، موبائل فون میں سورج گرہن کا نظارہ قید کرتے ہوئے
ایک فوٹوگرافر سورج کی تصویر بناتے ہوئے
عراق میں سورج گرہن کے خوبصورت نظارے
سورج گرہن دیکھنے کے لیے خصوصی چشموں کا استعمال
اسلام آباد میں نماز کسوف کی ادائیگی
سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے ایک لڑکی دوربین کا استعمال کرتے ہوئے