کھلاڑی کا خطرناک شارک کے ساتھ ڈانس

January 01, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.

کھلاڑی کا خطرناک شارک کے ساتھ ڈانس

ایڈونچر کے شوقین افراد اپنے شوق کی تکمیل کیلئے ہر حد سے گزر جاتے ہیں یہاں تک کہ اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی خطروں کے کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جو شارک کے ساتھ ڈانس کرنے کا خطرناک مظاہرہ کررہا ہے۔

جی ہاں، یہ منفرد شارک ڈانس پرفارمنس روس کے شاپنگ مال کے ایکوریم میں دیکھی گئی، جہاں اسکوبا ڈائیور نے ایکوریم کے اندر جاکر خطرناک شارک کے ساتھ ڈانس مووز پیش کیں اور شارک کو کھانا بھی کھلایا۔

یوں شارک کے ساتھ ڈانس پرفارمنس کو دیکھنے والوں نے خوب انجوائے بھی کیا۔