ہوگئی ہے زندگی وقفِ ملال
کب کوئی صدمہ، کوئی ماتم نہیں
جنگ کی بربادیاں تو چھوڑیئے
امن میں بھی قتل و غارت کم نہیں