نوشکی،مستونگ اور خضدار سے لاپتہ 3افراد بازیاب، گھر پہنچ گئے

January 15, 2020

نوشکی/مستونگ/ خضدار (نمائندگان جنگ) نوشکی،مستونگ اور خضدار سے لاپتہ ہونے والے 3افراد بازیاب ہوکرگھر پہنچ گئے۔