دُرود و سلام: سرکارِ دوجہاں ﷺ کی زیارت کی سعادت

اقراء
January 17, 2020

’’اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ رُوْحِ مْحَمَّدٍ فِی الْاَ رْوَاحِ وَصَلِّ عَلیٰ جَسَدِ مْحَمَّدٍ فِی الْاَجْسَادِ وَصَلِّ عَلیٰ قَبْرِ ِ مْحَمَّدٍفِی اْلقُبُوْرِ‘‘

جوشخص یہ درود شریف پڑھے گا، اسے (انشاء اللہ)خواب میں حضور اکرمﷺ کی زیارت نصیب ہوگی۔(فضائل درودشریف ،ص47)