ملک کے حالات میں بہتری کیلئے حقیقی اصلاحات ضروری ہیں، نومنتخب روسی وزیراعظم

January 17, 2020

ماسکو(اے ایف پی) نو منتخب روسی وزیرا عظم میخائل موشوستین نے کہاہےکہ ملک کے حالات میں بہتری کیلئےحقیقی اصلاحات ضروری ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق روس کے نئے وزیر اعظم میخائل میشوستین نے جمعرات کو کہا کہ عوام کو بہتری کے حصول کے لئے ابھی سے ہی حقیقی اصلاحات کا احساس کرنا چاہئے۔