زیادتی کیس کا ایک ملزم گرفتار

January 19, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ گولڑہ پولیس نے خاتون کوبے آبرو کرنیوالے دوملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ (ش) نے گولڑہ پولیس کو بتایا کہ ظفر نے مجھے کندھے سے پکڑا اور قیصر نے مجھ سے زیادتی کی۔